بلاتعطل بجلی کی فراہمی، کرم ایجنسی میں مائیکرو ہائیڈرو پاور اسٹیشن قائم

SAMAA | - Posted: Apr 30, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 30, 2018 | Last Updated: 3 years ago

رپورٹ : خان افضل کرم ایجنسی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کيلئے مائیکرو ہائیڈرو پاور اسٹیشن قائم ہونے لگے۔ کرم ایجنسی کے باسيوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات مل گئی، دریا کرم کے کنارے اور دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلے مائیکرو ہائیڈرو پاور اسٹیشن بنائے جارہے ہيں۔ اپر کرم کے علاقے نور خان...

رپورٹ : خان افضل

کرم ایجنسی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کيلئے مائیکرو ہائیڈرو پاور اسٹیشن قائم ہونے لگے۔

کرم ایجنسی کے باسيوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات مل گئی، دریا کرم کے کنارے اور دیگر علاقوں میں بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلے مائیکرو ہائیڈرو پاور اسٹیشن بنائے جارہے ہيں۔

اپر کرم کے علاقے نور خان کنڈا میں ایک کروڑ روپے کی لاگت سے مائیکرو ہائیڈرو پاور اسٹیشن قائم کردیا گیا۔

قبائل کا کہنا ہے کہ دریا کرم کے پانی سے نا صرف مقامی سطح پر بجلی کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے بلکہ دیگر علاقوں کو بھی بجلی فراہم کی جاسکتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube