حالیہ بجٹ میں شادی کی تقریبات پر ٹیکس عائد کردیاگیا

April 28, 2018

حکومت نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیا ہے۔

حالیہ بجٹ دستاویزکےتحٹ  بڑے شہروں میں شادی کی ایک تقریب پر بیس ہزارروپےٹیکس لیا جائے گا۔چھوٹے شہروں میں شادی کی تقریب پر دس ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

حکومت نےیہ ٹیکس شادی ہالزمیں تقریبات پرعائد کیاہے۔ ٹیکس کااطلاق کمرشل لانز اور بینکوئٹ ہالز پر بھی ہوگا۔