Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد:خراب موسم کےباعث پروازوں کاشیڈول متاثر

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2018 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد: دارالحکومت میں بادل اوربارش سے فلائٹ آپریشن متاثرہواہے۔بے نظیرائیرپورٹ پرآنے اور جانیوالی  پروازوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔

جمعہ کو موسم کی خرابی کےباعث بےنظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پربین الاقوامی اورقومی پروازوں کاشیڈول متاثرہوگیا۔اندرون وبیرون ملک جانے والی14 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

خراب موسم کی وجہ سےارومچی سے آنے،جانے والی اور جدہ جانے والی  پروازبھی منسوخ ہوگئی۔ خراب موسم کےباعث اسکردو،کابل،کراچی اورگلگت کےدرمیان بھی پروازوں کا شیڈول بھی تبدیل ہوگیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube