کوئٹہ،ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کا مقدمہ درج

Samaa Web Desk
April 16, 2018
 

کوئٹہ:مقدمہ مقتول اظہر اقبال کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا،قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔

گزشتی روز عیسی نگری میں ہونے والے ٹارگَٹ کلنگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ بروری میں درج کیا گیا ۔

 

وقوعے میں نائن ایم ایم کے پستول کا استعمال کیا گیا ہے جس کے ایک درجن سے زیادہ گولیوں کے خول جائے وقوعہ سے ملے ہیں۔ جب کہ جائے وقوعہ تاحال سیل ہے۔

 

 

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.