شہباز شریف کا دعویٰ، آصف زرداری کا جواب، چھوٹے میاں کی معافی

April 13, 2018

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا آصف زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا خواب، خواب ہی رہ گیا، سیاست کی شطرنج میں سابق صدر نے ایسی چال چلی کہ شہباز شریف نے بیان پر یوٹرن لیا، تنقید کی بوچھاڑ خاطر مدارت میں بدل گئی۔ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے درمیان کس طرح کی لفظی جنگ جاری رہی، ویڈیو دیکھیں۔