انتخابات میں 35 پنکچر، عمران خان کیا کہتے رہے؟

Samaa Web Desk
April 13, 2018

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی پر 2013ء کے عام انتخابات میں 35 پنکچر لگانے کا الزام لگایا، پھر یوٹرن لیتے ہوئے کہا یہ تو سیاسی بات تھی۔ آخر ماجرا کیا تھا آپ بھی سنیں۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.