تنخواہ لی یا نہیں، نواز شریف کے متضاد بیانات

Samaa Web Desk
April 13, 2018

پاناما کیس میں نااہلی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف ہر جگہ بیٹے سے تنخواہ لینے کی نفی کرتے رہے لیکن چند روز قبل احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اچانک یوٹرن لے لیا، بولے بیٹے سے تنخواہ لے بھی لی تو کونسا جرم کیا؟، اِس پر عمران خان بولے تنخواہ سے متعلق نواز شریف کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا۔ رہنماء کیا کہتے رہے ویڈیو دیکھیں۔