Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

جی ایچ کیو میں شہداء اور غازیوں کیلئے اعزازت کی تقریب

SAMAA | - Posted: Apr 13, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 13, 2018 | Last Updated: 3 years ago

راول پنڈی : جنرل ہیڈکواٹرز (جي ايچ کيو) میں غازیوں اور شہداء کیلئے تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں شہداء، غازیوں کے اہل خانہ اور عسکری حکام  نے شرکت کی۔ تقریب میں شہداء کے اعزاز ان کے لواحقین اور غازیوں کے وصول کیے۔ تقریب میں 32افسران کوستارہ امتیاز ملٹری،  2افسران کو تمغہ...

راول پنڈی : جنرل ہیڈکواٹرز (جي ايچ کيو) میں غازیوں اور شہداء کیلئے تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں شہداء، غازیوں کے اہل خانہ اور عسکری حکام  نے شرکت کی۔ تقریب میں شہداء کے اعزاز ان کے لواحقین اور غازیوں کے وصول کیے۔

تقریب میں 32افسران کوستارہ امتیاز ملٹری،  2افسران کو تمغہ جرات اور 33 افسران اور جوانوں کو تمغہ بسالت سے نوازا گیا۔ تقریب میں  4افسروں اور جوانوں کو اقوام متحدہ کا خصوصی میڈل دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  شہدا کے اعزازات ورثاء نے وصول کیے، جب کہ تقریب میں عسکری حکام ،غازیوں اور وارثين شہداء کي بڑی تعداد نے شرکت کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube