Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

ڈی آئی خان،بارودی سرنگ کا دھماکا،ایف سی اہلکار زخمی

SAMAA | - Posted: Apr 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 11, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سرکلر روڈ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایف سی اہل کار زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکا ایف سی چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ زخمی اہلکار کو فوری طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حادثے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر شرچ آپریشن شروع کردیا، جب کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی موقع پر پہنچ گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube