Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

لاہور: زیرو لوڈشیڈنگ کےدعویٰ ہواہوگئے

SAMAA | - Posted: Apr 10, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 10, 2018 | Last Updated: 4 years ago

لاہور:دوسرے شہروں کےمقابلےمیں لاہورميں لوڈشيڈنگ کا دورانيہ قدرے کم ہےمگرشہري حکومت سے خوش نہيں اور کہتے ہيں کہ لوڈشيڈنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا نہيں ہوا،بجلي کبھي مرمت کے نام پر اور کبھي خرابي کے باعث گھنٹوں بند رہتي ہے ۔

ليسکو کا دعويٰ ہے کہ زيرو لوڈشيڈنگ ہے مگراس دعوے ميں صداقت نہيں ۔لاہورمیں کہيں غيراعلانيہ لوڈ شيڈنگ ہےتو کہيں مرمت کے نام پر گھنٹوں کا تعطل ہے ۔شہري وعدہ پورا نہ ہونے پر حکومت کو کوس رہے ہيں ۔تاہم چند ايک شہري ايسے بھي ہيں جوبجلي کي صورتحال سے مطمئن ہيں ۔

دوسري جانب ليسکو کا موقف ہے کہ  صرف ان علاقوں ميں چار گھنٹے تک لوڈ شيڈنگ کي جارہي ہے جہاں دس فيصد سے زائد ترسيلي نقصانات ہيں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube