Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

عمران خان میرے علاج سے متعلق الزام لگانا بند کریں، شہباز شریف

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لندن: وزيراعلی پنجاب شہباز شريف کہتے ہيں کہ جلاوطني کے دوران لندن ميں علاج کرايا اور يہاں تمام رپورٹس موجود ہيں۔ عمران خان کو الزام لگاتے سوچنا چاہيے۔ لندن ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے وزيراعلی پنجاب شہباز شريف نے کہا کہ جلا وطنی کے وقت مجھے اپینڈکس کینسر ہوا اور مجبوری میں لندن میں ہی...

لندن: وزيراعلی پنجاب شہباز شريف کہتے ہيں کہ جلاوطني کے دوران لندن ميں علاج کرايا اور يہاں تمام رپورٹس موجود ہيں۔ عمران خان کو الزام لگاتے سوچنا چاہيے۔


لندن ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے وزيراعلی پنجاب شہباز شريف نے کہا کہ جلا وطنی کے وقت مجھے اپینڈکس کینسر ہوا اور مجبوری میں لندن میں ہی علاج کروانا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ اسوقت سے اب تک میرا علاج یہی چل رہا۔

شہباز شريف نے کہا کہ يہ کہنا ٹھيک نہيں کہ پاکستان ميں اسپتال ہونے کے باوجود بيرون ملک سے علاج کراتے ہيں۔ عمران خان الزام لگانا بند کريں۔

واضح رہے کہ وزيراعلی پنجاب شہباز شريف پچھلے کچھ دنوں سے علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube