Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

دودھ کی قیمت میں 9 روپے کا اضافہ، نوٹیفیکشن جاری

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : شہر قائد ميں دودھ کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کرديا گيا ۔

نوٹیفیکشن کے مطابق دودھ کی ریٹیل قیمت چورانوے روپے فی لیٹر مقرر کردي گئي ہے جبکہ فارمرز85روپے، ہول سیل88.75روپے فی لیٹرفروخت کریں گے۔

کمشنر کراچی کے مطابق نئی قیمت کا تعین تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کیا گیا ہے، تاہم دودھ کی نئی قیمتوں کا اطلاق تیس مارچ (کل) سے ہوگا۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ ميں سماعت کے دوران عدالت نے کمشنر کراچي کو دودھ کي قیمت مقرر کرنے کا اختیار دیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube