Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

اوکاڑہ کےقبرستان کاراستہ تاحال گندگی سے بھرپور

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2018 | Last Updated: 3 years ago

اوکاڑہ: پنجاب کو پیرس بنانے کے حکومتی دعوے ہوا ہوگئے۔اوکاڑہ میں قبرستان جانے والے راستوں پر گٹر کے غلیظ اور بدبودار پانی کی بھرمار ہے۔جنازے اٹھائے شہری اسی گندگی سے گزرنے پر مجبور ہیں ۔چیف جسٹس نے از خود نوٹس بھی لیالیکن انتظامیہ کی بے حسی جوں کی توں برقرار ہے۔ اوکاڑہ کا علاقہ زاہد...

اوکاڑہ: پنجاب کو پیرس بنانے کے حکومتی دعوے ہوا ہوگئے۔اوکاڑہ میں قبرستان جانے والے راستوں پر گٹر کے غلیظ اور بدبودار پانی کی بھرمار ہے۔جنازے اٹھائے شہری اسی گندگی سے گزرنے پر مجبور ہیں ۔چیف جسٹس نے از خود نوٹس بھی لیالیکن انتظامیہ کی بے حسی جوں کی توں برقرار ہے۔

اوکاڑہ کا علاقہ زاہد پورہ گندگی سے بھرپورہے۔گندگي بھرے اِسي علاقے سے گزشتہ دنوں بھي جنازہ گزرا تھا اورسوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا ۔عدالت نے اِس علاقے سے تعلق رکھنے والے دو ارکان اسمبلی کو نوٹس جاری کیے اورچیئرمین میونسپل کمیٹی کو بھی طلب کیا۔

ازخود نوٹس کیس کی سماعت تو جمعرات کو ہوگي ليکن سماعت سے پہلے پھر زاہد پورہ ميں ويسا ہي ہوا ۔اِس منظر نے لاکھوں لوگوں کو افسردہ کردیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube