ماضی میں کن کن سیاستدانوں کو جوتے پڑے، ویڈیو دیکھیں

March 13, 2018

سیاستدانوں کو جوتے پڑنے کی روایت بہت پرانی ہے، ماضی میں سیاستدانوں پر جوتا پھینکنے کو عوامی جذبات قرار دیا جاتا تھا لیکن اب کہا جارہا ہے کہ یہ غیراخلاقی اور غیرسیاسی حرکت ہے، آخر وجہ کیا ہے؟ رپورٹ دیکھیں