سندھ سیکریٹریٹ میں اہم کاغذات کی کچرا کنڈی بن گئی

March 13, 2018

کراچی میں جگہ جگہ کچرا کنڈیاں کے بعد سندھ سیکریٹریٹ میں اہم کاغذات کی کچرا کنڈی بن گئی، ہر فلورکی لفٹ کے قریب اہم ریکارڈ کس نے رکھا؟تفتیشی ٹیم تاحال کسی نتیجہ پر نہ پہنچ سکی۔ سنجے سادھوانی رپورٹ دیکھیں