ایم این اے پر حملہ، وزیراعظم کے بیٹے کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

Samaa Web Desk
March 12, 2018

قانون سب کیلئے ایک ہے، وزیراعظم کے بیٹے کو بھی گرفتار کیا جائے، سینیٹ میں پی ٹی آئی رہنماء پر حملے کی شہریوں نے بھی مذمت کردی۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔