پی ٹی آئی اپنے اتحادی سے ناراض

Samaa Web Desk
March 12, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق کا کہنا ہے ہمارے ووٹ سے سراج الحق سینیٹر بنے، جماعت اسلامی کی جانب سے ن لیگ کی حمایت پر افسوس ہوا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔