سینیٹرز کی سالانہ حاضری رپورٹ

March 12, 2018

پندرہویں پارلیمانی سال میں کس سینیٹر نے ایوان کو کتنی اہمیت دی، حاضری کی صورت حال بتارہے ہیں اینکر فواد زیدی سماء کی اس خصوصی رپورٹ میں۔