چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب، ن لیگی اراکین کے بڑے بڑے دعوے

March 12, 2018

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل مسلم لیگ ن کے رہنماء بڑے بڑے دعوے کرتے رہے، سینیٹر پرویز رشید تضحیک آمیز انداز میں بولے کہ راجہ ظفر الحق مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرادیں گے۔ وزیر مملکت برائے خارجہ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دونوں کزنز (عمران خان اور آصف زرداری) کو آج کا انتخاب ہارنے پر مبارکباد پیش کروں گی۔ لیگی رہنماء مزید کیا بولے آپ بھی سنیں۔