Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی کیچ میں کارروائی، کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

SAMAA | - Posted: Mar 9, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 9, 2018 | Last Updated: 3 years ago

گوادر : سیکیورٹی فورسز نے کیچ کے علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر بھی شامل ہے، مرنے والے دہشت گردوں کی لاشیں سول اسپتال گوادر منتقل کردی گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube