Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

فرحت اللہ بابر کو سینیٹ میں الوداعی خطاب مہنگا پڑگیا

SAMAA | - Posted: Mar 7, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 7, 2018 | Last Updated: 4 years ago

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابرکو سینیٹ میں الوداعی خطاب مہنگا پڑگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر سے سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان کاعہدہ واپس لے لیا گیا فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز اور آصف علی زرداری کے ترجمان تھے۔

ن لیگ کے بعد پی پی پی رہنماء کی بھی عدلیہ پر تنقید

واضح رہے کہ گزشتہ روز سینیٹ کے الوداعی خطاب میں فرحت اللہ بابر نے پارٹی پالیسی پرتنقید کی تھی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube