Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

اوکاڑہ میں فائرنگ، دو بھائی جاں بحق

SAMAA | - Posted: Mar 7, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 7, 2018 | Last Updated: 3 years ago

اوکاڑہ : اوکاڑہ کے علاقے تھانہ صدر کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے تھانہ صدر کی حدود میں نامعلوم افراد نے علی الصبح فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق دونوں سگے بھائی تھے، جن کی شناخت امجد اور اسلم کے ناموں سے کی گئی ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا، جس پر مخالفین کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کر ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردیں۔ جب کہ جاءے وقوعہ سے گولیوں کے خول بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube