Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > پاکستان

پیشی کے بعد نوازشریف اورمریم کی بیکری آمد؛شہریوں کے ساتھ تصویری سیشن

SAMAA | - Posted: Mar 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 2, 2018 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد :سہانے موسم کا اثر تھا یا احتساب عدالت میں پیشی کی تلخی کےبعد میٹھا کھانے کی خواہش کہ نواز شریف اور مریم نواز بلیو ایریا میں واقع بیکری میں چلے گئے۔ دونوں شہریوں میں گھل مل گئے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ ان کے...

اسلام آباد :سہانے موسم کا اثر تھا یا احتساب عدالت میں پیشی کی تلخی کےبعد میٹھا کھانے کی خواہش کہ نواز شریف اور مریم نواز بلیو ایریا میں واقع بیکری میں چلے گئے۔ دونوں شہریوں میں گھل مل گئے۔

احتساب عدالت میں پیشی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ ان کے سمدھی چوہدری منیر کے گھر پہنچے ۔ دونوں کچھ دیر قیام کے بعد مری کےلیے نکل پڑے ۔

راستے میں بلیو ایریا میں واقع ایک بیکری میں گئے تونواز شریف اور مریم نواز کو اپنے درمیان دیکھ کر شہریوں کو خوشگوار حیرت ہوئی ۔ شہریوں نے سابق وزیراعظم کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube