Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

پی سی او کے تحت حلف لینا سب سے بڑاجرم ہے؛نوازشریف

SAMAA | - Posted: Feb 27, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 27, 2018 | Last Updated: 4 years ago

ن لیگ کے مرکزی مجلس اجلاس کی قیادت تو سینیئر پارلیمانی رہنما راجہ ظفر الحق کرتے رہے مگر بولتے نواز شریف رہے۔ اجلاس سے خطاب میں نوازشریف نے ایک بار پھر کیوں نکالا کا سوال اٹھادیا۔ بولے کہ آپ پي سي او کے تحت حلف ليتے رہو اورہم آپ کے فيصلوں کي تعظيم کرتے رہيں؟...

ن لیگ کے مرکزی مجلس اجلاس کی قیادت تو سینیئر پارلیمانی رہنما راجہ ظفر الحق کرتے رہے مگر بولتے نواز شریف رہے۔ اجلاس سے خطاب میں نوازشریف نے ایک بار پھر کیوں نکالا کا سوال اٹھادیا۔ بولے کہ آپ پي سي او کے تحت حلف ليتے رہو اورہم آپ کے فيصلوں کي تعظيم کرتے رہيں؟ مجھے تو چھوٹے سے معاملے پرسزاملي،پي سي او کا حلف لينا سب سے بڑاجرم ہےجسے قبول نہیں کرسکتا۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube