Friday, November 27, 2020  | 10 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف سے کمانڈر ایرانی ایئر فورس کی ملاقات

SAMAA | - Posted: Feb 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 26, 2018 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ایرانی ایئر فورس بریگیڈئیر جنرل حسن شاہ صیفی نے ملاقات کی، جس میں پیشہ ورانہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ایرانی ایئر فورس بریگیڈیئر جنرل حسن شاہ صیفی نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی، جس میں پیشہ وارانہ مہارت سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔ سماء

 

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube