Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

سابق شوہرنے مقامی رقاصہ کوگھرمیں گھس کرقتل کردیا

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2018 | Last Updated: 2 years ago

ايبٹ آباد: مقامي اسٹيج فنکارہ کو سابق شوہر نے گھر ميں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کرديا۔ ایبٹ آباد ميں سابق شوہرنے مقامی اسٹيج اداکارہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گيا۔ پوليس کےمطابق ملزم نے گھرميں گھس کر سابقہ اہليہ نور بي بي پر فائرنگ کي جس سے وہ موقع پر ہي دم...

ايبٹ آباد: مقامي اسٹيج فنکارہ کو سابق شوہر نے گھر ميں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کرديا۔

ایبٹ آباد ميں سابق شوہرنے مقامی اسٹيج اداکارہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گيا۔ پوليس کےمطابق ملزم نے گھرميں گھس کر سابقہ اہليہ نور بي بي پر فائرنگ کي جس سے وہ موقع پر ہي دم توڑ گئي۔

 نور بی بی کی نعش کو ڈسٹرکٹ ہيڈ کوارٹرا سپتال منتقل کردیا گیا۔ مقتولہ کو ملزم شادي خان نے کچھ عرصہ قبل طلاق دي تھي۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube