Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

خودپرقابو رکھنابہترین جہادہے،جنرل قمرجاوید

SAMAA | - Posted: Feb 17, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 17, 2018 | Last Updated: 3 years ago

میونخ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہےکہ خودپرقابورکھنابہترین جہادہے،دہشتگردی کےخلاف پاکستان نےبےشمارقربانیاں دیں،پاکستان تیزی سےترقی کرنےوالےممالک کی صف میں شامل ہے۔ جرمنی میں عالمی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئےآرمی چیف نےکہاکہ خودپرقابورکھنابہترین جہادہے۔آرمی چیف نےکہاکہ دہشتگردی کےخلاف پاکستان نےبےشمارقربانیاں دیں،پاکستان تیزی سےترقی کرنےوالےممالک کی صف میں شامل ہے۔ جنرل قمرجاوید کاکہناتھاکہ افغان سرزمین...

میونخ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہےکہ خودپرقابورکھنابہترین جہادہے،دہشتگردی کےخلاف پاکستان نےبےشمارقربانیاں دیں،پاکستان تیزی سےترقی کرنےوالےممالک کی صف میں شامل ہے۔

جرمنی میں عالمی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئےآرمی چیف نےکہاکہ خودپرقابورکھنابہترین جہادہے۔آرمی چیف نےکہاکہ دہشتگردی کےخلاف پاکستان نےبےشمارقربانیاں دیں،پاکستان تیزی سےترقی کرنےوالےممالک کی صف میں شامل ہے۔

جنرل قمرجاوید کاکہناتھاکہ افغان سرزمین سےپاکستان پرحملے ہورہےہیں،ہم نےالقاعدہ،جماعت الاحراراورتحریک طالبان کوشکست دی۔

آرمی چیف نےمزید کہاکہ دہشتگردی کےخلاف جنگ میں نیشنل ایکشن پلان پرعمل پیراہیں،سرحدکےساتھ افغانستان میں دہشت گردوں کےٹھکانےہیں۔

جنرل قمرباجوہ نےمزیدکہاکہ پاکستان اورافغانستان خودمختارملک ہیں،اپنی سرزمین دوسرےکےخلاف استعمال نہ ہونےکاعزم کیاہے۔

آرمی چیف نےکہاکہ افغان سرحدکےساتھ سرحدی نظام کوبہترکیاگیاہے،پاکستان30لاکھ افغان مہاجرین کی میزبانی کررہاہے،افغان سرحدپربائیومیٹرک سسٹم نصب کیاگیاہے۔

انھوں نے زوردےکرکہاکہ دہشتگردی کےخاتمےکےلئےعالمی تعاون ضروری ہے،دہشتگردی کےخاتمےکےلئےدنیانےزیادہ اقدامات نہیں کیے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube