Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف کی قبائلی عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

SAMAA | - Posted: Feb 15, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 15, 2018 | Last Updated: 3 years ago


راولپنڈی : پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فاٹا کے قبائلی عوام کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئٹ کے مطابق اب تک آئی ڈی پیز کو معاوضے کی ادائیگی کیلئے شناختی دستاویز کے طور پر وطن کارڈ جاری کئے گئے تھے، ان کی اب مزید ضرورت نہیں ہے، قومی شناختی کارڈ ہی شناختی دستاویز ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ جن قبائلی شہریوں کے پاس قومی شناختی کارڈ نہیں ہے وہ 31 مئی 2018ء تک وطن کارڈ کو بطور شناختی دستاویز استعمال کرسکیں گے۔ اے پی پی

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube