لودھراں الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست؛ارکان پارلیمنٹ نے کیا کہا؟

Samaa Web Desk
February 13, 2018

لودھراں کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی فتح پر پارٹی صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نے احتساب کے نام پر انتقام کا جواب دے دیا۔ کیا واقعی ایسا ہی ہےاور اتنا بڑا اپ سیٹ کیسے ہو گیا؟ سماء کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کی رائے پوچھی گئی تو انہوں نے کہا جواب دیا؟ سنیے