ایم کیوایم توخود پیپلزپارٹی میں آناچاہ رہی ہے؛خورشید شاہ

February 13, 2018

سینیٹ الیکشن کی گرماگرمی میں اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ نے ایم کیوایم کا ہارس ٹریڈنگ کا الزام مسترد کردیا۔ کہتے ہیں ۔ایم کیوایم والے تو خود پیپلز پارٹی میں آنا چاہ رہے ہیں ۔ ارب پتی امیدوارکو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پرجنگ ہو رہی ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.