Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

آرمی چیف کابل پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 13, 2018 | Last Updated: 3 years ago

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف ٓف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کے لیے کابل پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ٓرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں کمانڈر سینٹ کام، کمانڈر ریزولوٹ سپورٹ مشن اور افغان آرمی چیف بھی شریک ہوں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube