اسحاق ڈار کا جلد وطن واپس آنے کا اعلان

Samaa Web Desk
February 13, 2018

وفاقی وزیر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن والے مجبور لگتے ہیں، امید ہے اپیل میں فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، جلد وطن واپس آؤں گا۔ سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنماء کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔