متحدہ رکن اسمبلی کا آصف زرداری پر سنگین الزام

Samaa Web Desk
February 12, 2018

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا مکروہ دھندا زور و شور سے جاری ہے، آصف زرداری نے خرید و فروخت کیلئے 10 ارب دبئی سے منگوالئے، متحدہ رکن اسمبلی شیخ صلاح الدین نے بڑا انکشاف کردیا، کہا کہ فاروق ستار اور ان کے ساتھی اس گند کا حصہ نہیں بنیں گے، اسلام آباد میں سماء سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے مزید کیا کہا؟ آپ بھی سنیں۔