ایم کیو ایم تنازع اندرونی مسئلہ یا مکافات عمل، پارلیمنٹیرین کی رائے جانیے

Samaa Web Desk
February 12, 2018

ایم کیو ایم پاکستان میں دھڑے بندی پر ارکان سینیٹ نے مختلف آراء کا اظہار کیا، کسی نے تنازعات کو اندرونی طور پر حل کرنے کا مشورہ دیا تو کسی نے اسے مکافات عمل قرار دیا۔ پارلیمنٹیرین کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔