کامران ٹیسوری کے مزاج میں سختی آگئی

Samaa Web Desk
February 12, 2018

کامران ٹیسوری کی زبان میں سختی آنے لگی، کہتے ہیں بہت سارے سربراہ سامنے آگئے ہیں ہر کسی کو سربراہ بننے کا شوق ہے، جسے شوق ہے وہ پارٹی الیکشن لڑے، پی آئی بی پہنچنے پر انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔