آئینی فیصلے سے پتہ لگے گا کس نے کس کو نکالا؟، خالد مقبول صدیقی

February 12, 2018

ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ آئینی فیصلے کے بعد پتہ لگے گا کس نے کس کو نکالا، ساتھ ہی بتا دیا کہ فاروق ستار نے دفتر واپس مانگا تو ایم کیو ایم مزید پھلے پھولے گی۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.