علی خان ترین کی بچوں کے ساتھ شرارتیں

February 12, 2018

لودھراں میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے میں آئی، جب پی ٹی آئی کے نوجوان امیدوار حلقے کے بچوں کے ساتھ شرارت بھرے لہجے میں ووٹ ڈالنے کا پوچھنے لگے۔ حلقہ این اے 154 میں مقبول علی خان ترین بچوں کے ساتھ بچے بننے ان اس ان کے ووٹ کا پوچھنے لگے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.