حلقہ این اے 154، پی ٹی آئی نے کھانا تیار کرلیا

February 12, 2018

لودھراں : قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ضمنی انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپنے ووٹروں اور عملے کیلئے اسپیشل کھانا بھی تھیلیوں میں تیار کرکے رکھ لیا گیا ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ حلقے میں پانچ سال میں تیسری بار الیکشن ہو رہے ہیں۔ اس بار ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے ووٹر کے کھانے کیلئے کیا انتظام کیا ہے ؟؟ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.