ہوم   > پاکستان

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کراچی : پاکستان اسٹیل ملز کے تنخواہوں اور مراعات سے محروم ملازمین سڑکوں پر نکل آئے نیشنل ہائی وے کو احتجاجا بند کردیا۔ پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ کي ہٹ دھرمي جاری ہے تنخواہیں اور مراعات نہ ملنے پر ملازمين سراپا احتجاج بن گئےنیشنل ہائی وے بلاک کردي۔ مظاہرین کہتے ہیں کہ مہنگائي آسمان کو چھو...

کراچی : پاکستان اسٹیل ملز کے تنخواہوں اور مراعات سے محروم ملازمین سڑکوں پر نکل آئے نیشنل ہائی وے کو احتجاجا بند کردیا۔

پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ کي ہٹ دھرمي جاری ہے تنخواہیں اور مراعات نہ ملنے پر ملازمين سراپا احتجاج بن گئےنیشنل ہائی وے بلاک کردي۔

مظاہرین کہتے ہیں کہ مہنگائي آسمان کو چھو رہي ہے گھروں ميں فاقوں کي نوبت آگئي ہے، ملازمين نے ریلوے ٹریک بند کرنے کی بھي دھمکی دے دی تاہم ملازمين نے دو گھنٹے بعد احتجاج ختم کرديا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube