Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

فاروق ستارکومنانے کی کوشش؛اندرونی کہانی سامنے آگئی

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2018 | Last Updated: 4 years ago

سینیٹ ٹکٹ کے معاملے پر ایم کیو ایم میں اختلافات کے بعد منگل کي رات رابطہ کمیٹی جب فاروق ستار کو منانے پہنچي تو عامرخان اور فیصل سبزواری معمولي سي بات پر شديد برہم نظر آئے۔ کنور نوید جميل کو بلانے کيلئے آوازیں ہي نہيں، تڑي بھي لگائي۔ جاتے جاتے کامران ٹیسوری پر جملے بھی...

سینیٹ ٹکٹ کے معاملے پر ایم کیو ایم میں اختلافات کے بعد منگل کي رات رابطہ کمیٹی جب فاروق ستار کو منانے پہنچي تو عامرخان اور فیصل سبزواری معمولي سي بات پر شديد برہم نظر آئے۔ کنور نوید جميل کو بلانے کيلئے آوازیں ہي نہيں، تڑي بھي لگائي۔ جاتے جاتے کامران ٹیسوری پر جملے بھی کس گئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube