رابطہ کمیٹی کا کامران ٹیسوری کو کسی صورت قبول نہ کرنے کا فیصلہ

February 7, 2018

کراچی: ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے اجلاس میں متفقہ فیصلہ کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کو کسی صورت قبول نہ کرنا کا فیصلہ کیا ہے۔


پی آئی بی سے واپسی پر عامرخان گروپ کا بہادرآباد میں اجلاس ہوا جو کہ تقریبا دو گھنٹے جاری رہا۔

ذائع کے مطابق اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے ارکان نے کامران ٹیسوری کو بحال کرنے سے انکار کیا، جبکہ فاروق ستار کو بہادرآباد آکر پارٹی امور سنبھالنے کی پیشکش کی گئی۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فاروق ستار کامران ٹیسوری کے معاملے پر بےجا ضد کر رہے ہیں۔ سماء

Email This Post
 
 

One Comment

  1. Ammar Group   February 7, 2018 10:49 am/ Reply

    bilkul sahi faisla kya

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.