Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

ایم کیو ایم نے کامران ٹیسوری کو رابطہ کمیٹی سے نکال دیا

SAMAA | - Posted: Feb 6, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 6, 2018 | Last Updated: 4 years ago

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے کامران ٹیسوری کو رابطہ کمیٹی سے نکال کر چھ ماہ کےلئے معطل کردیا۔ پی بی آئی کالونی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماء خالد مقبول صدیقی نے بتایا کہ کامران ٹیسوری اب رابطہ کمیٹی کے ممبر نہیں جبکہ ان کی رکنیت بھی  6 ماہ کےلئے معطل...

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نے کامران ٹیسوری کو رابطہ کمیٹی سے نکال کر چھ ماہ کےلئے معطل کردیا۔

پی بی آئی کالونی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنماء خالد مقبول صدیقی نے بتایا کہ کامران ٹیسوری اب رابطہ کمیٹی کے ممبر نہیں جبکہ ان کی رکنیت بھی  6 ماہ کےلئے معطل کردی گئی ہے۔

ایم کیوایم میں پھرکچھ ہونےوالاہے،فاروق ستارنےاہم ہدایت جاری کردی

خالد مقبول صدیقی نے بتایا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے 90 فیصد اراکین نے کامران ٹیسوری کے خلاف ووٹ دیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube