Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

عامرخان کےایم کیوایم رہنماؤں سے شکوےشکایت

SAMAA | - Posted: Feb 5, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 5, 2018 | Last Updated: 4 years ago

کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار سے عامر خان کے مبینہ اختلافات کوئي نہيں بات نہيں۔ سماء کےمطابق يکم فروري کو کراچي پريس کلب ميں تقريب سے خطاب ميں بھي عامر خان نے شکوے شکايات کيں۔  سينئر ڈپٹي کنوينر ايم کيوايم پاکستان عامرخان کاکہناتھاکہ ميرامقدمہ سننےکيلئےميرےاپنے يہاں بيٹھنےکوتيارنہيں۔ انھوں نے شکوہ کیاتھاکہ صرف دو آدمي میری بات...

کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار سے عامر خان کے مبینہ اختلافات کوئي نہيں بات نہيں۔

سماء کےمطابق يکم فروري کو کراچي پريس کلب ميں تقريب سے خطاب ميں بھي عامر خان نے شکوے شکايات کيں۔

 سينئر ڈپٹي کنوينر ايم کيوايم پاکستان عامرخان کاکہناتھاکہ ميرامقدمہ سننےکيلئےميرےاپنے يہاں بيٹھنےکوتيارنہيں۔ انھوں نے شکوہ کیاتھاکہ صرف دو آدمي میری بات سننےکویہاں رہ گئے ہيں۔ انھوں نے مزید کہاتھاکہ یہ وہ بات ہے جس کی طرف خالد بھائی نے اشارہ کیاتھا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube