Monday, October 18, 2021  | 11 Rabiulawal, 1443

ایک ہی گروہ کی لوٹ مار؛سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھیں

SAMAA | - Posted: Feb 4, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 4, 2018 | Last Updated: 4 years ago

پی آئي بي کالونی میں ڈاکو راج قائم ہوگیا۔ سينٹرل جيل کے پاس لوٹ مار کي ايک اورسي سي ٹي وي سما نے حاصل کرلي۔لوٹ مار ميں ايک ہي گروہ ملوث ہے۔ ملزمان نے پہلے دودھ کي دکان لوٹي پھر آٹوز شاپ لیکن پولیس نے تاحال دونوں وارداتوں کا مقدمہ درج نہیں کیا۔ علاقہ مکین...

پی آئي بي کالونی میں ڈاکو راج قائم ہوگیا۔ سينٹرل جيل کے پاس لوٹ مار کي ايک اورسي سي ٹي وي سما نے حاصل کرلي۔لوٹ مار ميں ايک ہي گروہ ملوث ہے۔ ملزمان نے پہلے دودھ کي دکان لوٹي پھر آٹوز شاپ لیکن پولیس نے تاحال دونوں وارداتوں کا مقدمہ درج نہیں کیا۔ علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں کہ موبائل سگنلز آتے نہیں لیکن لوٹ مار خوب ہو رہی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube