ہوم   >  پاکستان

اسٹیج اداکارہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

SAMAA | - Posted: Feb 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 3, 2018 | Last Updated: 2 years ago

مردان : خیبر پختونخوا کی معروف اسٹیج اداکارہ سنبل خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق مردان کے علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں 3 نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مشہور اسٹیج اداکارہ سنبل خان کو قتل کردیا، ملزمان فنکارہ کو تقریب میں لے جانا چاہتے تھے انکار پر فائرنگ کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیج اداکارہ کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ حملے کے بعد تینوں ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سماء

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube