Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ون ویلنگ، بچے کے ساتھ والد کا بھی چالان

SAMAA | - Posted: Jan 9, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 9, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : کم عمر بچے کو موٹرسائيکل کيوں دي؟ ٹريفک پوليس نے ون ويلنگ پر بچے کے ساتھ والد کا بھي چالان کرديا۔ کراچی کے علاقے لیاری کے رہائشی بچے کا اسٹنٹ دکھانے پر ٹریفک پولیس اہلکار نے چالان کردیا، پولیس نے ون ويلنگ پر بچے کے ساتھ والد کا بھي چالان کردیا۔ پوليس افسر...

کراچی : کم عمر بچے کو موٹرسائيکل کيوں دي؟ ٹريفک پوليس نے ون ويلنگ پر بچے کے ساتھ والد کا بھي چالان کرديا۔

کراچی کے علاقے لیاری کے رہائشی بچے کا اسٹنٹ دکھانے پر ٹریفک پولیس اہلکار نے چالان کردیا، پولیس نے ون ويلنگ پر بچے کے ساتھ والد کا بھي چالان کردیا۔

پوليس افسر نے حلف نامہ بھي ليا کہ بالغ ہونے تک بچے کو موٹرسائيکل چلانے نہيں ديں گے، پوليس افسر نے تحريري حلف لے کر موٹرسائيکل دے دي۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube