ہوم   > پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام

SAMAA | - Posted: Jan 9, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 9, 2018 | Last Updated: 2 years ago

پشاور: خيبرپختونخوا حکومت نے آئمہ مساجد کے ليے ماہانہ دس ہزار روپے وظيفہ دينے کي منظوري ديدي۔ خيبرپختونخوا ميں ايک اور تبديلي صوبے کي تمام مساجد کے آئمہ کرام کو سرکار سے ماہانہ وظيفہ ملے گا، وہ بھي دس ہزار روپے جس کي صوبائي کابينہ نے ديدي باقاعدہ منظوري، اطلاق آئندہ ماہ سے ہوگا۔ آئمہ...

پشاور: خيبرپختونخوا حکومت نے آئمہ مساجد کے ليے ماہانہ دس ہزار روپے وظيفہ دينے کي منظوري ديدي۔

خيبرپختونخوا ميں ايک اور تبديلي صوبے کي تمام مساجد کے آئمہ کرام کو سرکار سے ماہانہ وظيفہ ملے گا، وہ بھي دس ہزار روپے جس کي صوبائي کابينہ نے ديدي باقاعدہ منظوري، اطلاق آئندہ ماہ سے ہوگا۔

آئمہ کرام کوملنے والے وظائف پر تين اراب پچيس کروڑ روپے لاگت آئے گي، وظيفہ حاصل کرنے والوں کے لئے کسي ديني بورڈ کي سند لازمي ہوگي۔

صوبائي حکومت کے اس اقدام سے تين لاکھ سے زائد آئمہ کرام استفادہ کريں گے۔ سماء

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube