Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سال 2017 میں باآسانی رہا ہونے والے ملزمان کا پول کھل گیا

SAMAA | - Posted: Jan 8, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 8, 2018 | Last Updated: 3 years ago

کراچی: شہر قائد میں دو ہزار سترہ میں ایک ہزار تین سو چالیس ملزمان پکڑے گئے جب کہ ایک ہزار سے زائد باآسانی رہا ہو گئے۔ جیل رپورٹ کے مطابق سال 2017 میں دوسوساٹھ لٹیروں کو سینٹرل جیل بھیجا گیا، جب کہ ناقص تفتیش یا گواہان کی عدم موجودگی سے دو سو اکتیس جیل سے باہر...

کراچی: شہر قائد میں دو ہزار سترہ میں ایک ہزار تین سو چالیس ملزمان پکڑے گئے جب کہ ایک ہزار سے زائد باآسانی رہا ہو گئے۔


جیل رپورٹ کے مطابق سال 2017 میں دوسوساٹھ لٹیروں کو سینٹرل جیل بھیجا گیا، جب کہ ناقص تفتیش یا گواہان کی عدم موجودگی سے دو سو اکتیس جیل سے باہر آگئے۔ ایک ہزاراسی اسٹریٹ کرمنلز ملیرجیل بھی لائے گئے مگر سات سو اکیانوے ملزمان باآسانی رہا ہوگئے۔

ڈی آئی جی ویسٹ زوالفقار لاڑک کہتے ہیں کہ شہری گواہی کے لیئے نہیں آتے جس سے کیس کمزور ہوجاتا ہے۔ تفتشی نظام کمزور ہونے کا اعتراف کرلیا۔

دوسری جانب شہری کہتے ہیں کہ پولیس تحفظ فراہم کرے تو وہ ملزمان کے خلاف ضرور گواہی دیں گے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube