Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، سرفراز بگٹی کا دعویٰ

SAMAA | - Posted: Jan 6, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 6, 2018 | Last Updated: 3 years ago

اکوئٹہ : سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ 40 سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے، 99 فیصد امید ہے کہ وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک کامیاب ہوگی۔ اگر ہوا کا رخ ہوتا تو جیلیں نہ کاٹتا۔ سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سماء کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے...

اکوئٹہ : سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ 40 سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے، 99 فیصد امید ہے کہ وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک کامیاب ہوگی۔ اگر ہوا کا رخ ہوتا تو جیلیں نہ کاٹتا۔

سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سماء کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے 40 سے زائد ارکان کی حمایت حاصل ہے، 99 فیصد امید ہے کہ تحریک کامیاب ہوگی۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر ہوا کا رخ ہوتا تو پرویز مشرف دور میں مسنگ پرسن نہ ہوتا، جیلیں نہ کاٹتا، میرے والد اور میں نے بہت سختیاں جھیلی ہیں۔

سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ کسی کو دھمکی آمیز کال موصول ہورہی ہیں تو وہ ریکارڈ کرلے، آج کل ہر موبائل فون میں کال ریکارڈنگ کی سہولت موجود ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube