Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

لاہور میں دھند کے سائے ، فلائٹ آپریشن متاثر

SAMAA | - Posted: Jan 4, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 4, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لاہور: مسلسل دو دن سے دھند نے اپنا رنگ جما رکھا ہے، جس سے معمولات زندگي بھي بري طرح متاثر ہوئے ہيں ۔ دن بھر آسمان پر بادلوں کا بسیرا تو رات ميں شديد دھند ہے لاہور ميں ان دنوں جاڑا خوب رنگ جما رہا ہے، دھند کے باعث کئي مقامات پر حد نگاہ صفر...

لاہور: مسلسل دو دن سے دھند نے اپنا رنگ جما رکھا ہے، جس سے معمولات زندگي بھي بري طرح متاثر ہوئے ہيں ۔

دن بھر آسمان پر بادلوں کا بسیرا تو رات ميں شديد دھند ہے لاہور ميں ان دنوں جاڑا خوب رنگ جما رہا ہے، دھند کے باعث کئي مقامات پر حد نگاہ صفر رہ گئي اور موٹر وے کو بھي کئي مقامات سے بند کرنا پڑا ۔

دھند سے علامہ اقبال انٹرنيشنل ايئر پورٹ پر فلائٹ آپريشن بھي متاثر ہوا لاہور آنے والي کئي پروازوں کو دوسرے شہروں ميں اتاراگيا ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube